21 1

انڈیا میں ہلچل


اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) آج پورا بھارت یوم آزادی منا رہا ہے، پوری دنیا میں موجود بھارتی 15 اگست کو یوم آزادی کے طور پر منا رہے ہیں تاہم بھارتی یوم آزادی کے موقع پر بھارتی پنجاب میں ایک ایسا واقعہ پیش آگیا ہے جس نے بھارتی سرکار کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ بھارتی ٹی وی چینل اے این بی نیوز کے مطابق بھاری پنجاب کے ڈی سی آفس پر بھارتی ترنگا اتار کر خالصتان کا جھنڈا لہرا دیا گیا ہے، یہ معاملہ سامنے آتے ہی پورے پنجاب اور بھارت میں ہلچل مچ گئی ہے۔ دوسری جانب بھارتی یومِ آزادی کے موقع پر بھارتی وزیر اعلیٰ نے قوم سے خطاب بھی کیا ،اس خطاب کو پورے ملک کے ساتھ ساتھ مقبوضہ کشمیر میں بھی نشر کیا گیا لیکن کشمیری عوام کی جانب سے بھارتی یوم آزادی کا مکمل بائیکاٹ کیا گیا اور کسی بھی کشمیری نے اس خطاب کو نہیں سنا ، وادی میں مکمل ہڑتال رہی کیونکہ کشمیریوں کی جانب سے واضح الفاظ میں کہہ دیا گیا کہ وہ اس آزادی کو نہیں مانتے، کل کشمیر میں کشمیریوں نے یوم آزادی پاکستان کے ساتھ منایا اور جگہ جگہ کشمیر پاکستان کا حصہ ، کشمیر بنے گا پاکستان کے پوسٹر بھی آویزاں کیے گئے اور پاکستان سے بھر پور محبت کا اظہار کیا گیا۔ دوسری جانب کل یوم آزادی پاکستان کے موقع پر

حکومت پاکستان کی جانب سے حریت رہنماء سید علی گیلانی کو پاکستان کے بڑے سول ایوارڈ نشان پاکستانن بھی بھی نوازا گیا، سید علی گیلانی اس تقریب میں شرکت نہیں کر سکے انکی جانب سے حریت رہنماء تقریب میں شریک ہوئے اور صدرِ پاکستان عارف علوی سے نشان پاکستان وصول کیا۔ خیال رہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے دورہ آزادی کشمیر کے موقع پر آزاد کشمیر کی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا تھا کہ 14 اگست کو پاکستان کی جانب سے سید علی گیلانی کو نشان پاکستان کے اعزاز سے نوازا جائے گا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu