work 1 125

” انکل ! میں چاہتی تھی کہ جیل سے نکل کر سب سے پہلے یہ کام کروں” مریم نواز نے جیل سے آتے ہی مشاہد اللہ کو کیا بتایا تھا جان کر آپ بھی بے حد افسردہ ہو جائیں گے


اسلام آباد (این این آئی)مریم نواز نے جیل باہر نکل کر کس خواہش کا اظہار کیا تھا جو کسی صورت پوری نہیں ہو سکتی تھی کیونکہ۔۔!جان کر افسردہ ہو جائیں گے ۔پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہاہے کہ مریم نواز شریف لیڈر ہیں اور سیاست میں چھا چکی ہیں ٗ انتخابی نتائج تبدیل نہ ہوتے توہمیں اکثریت حاصل ہوتی ٗموجودہ حکومت

کوتسلیم نہیں کرتے،یہ کٹھ پتلی حکومت ہے،ضرورت پڑی توسڑکوں پربھی نکلیں گے ٗمیری تقاریرپی ٹی آئی سے برداشت نہیں ہوتیں،وزراء الزام نہ لگائیں ٗثبوت ہیں توکارروائی کریں۔ایک انٹرویومیں مشاہد اللہ خان نے کہا کہ مریم نوازلیڈر ہیں جوسیاست میں چھاچکی ہیں،نوازشریف نے مجھے کہا مریم نواز کی سیاسی ٹریننگ کرو ٗمیں نے جواب دیاانہیں ٹریننگ کی ضرورت نہیں۔سینیٹرمشاہداللہ نے کہا کہ آپشنز تھے نوازشریف لندن میں رہیں ٗسب پہلے جیسا ہوجائیگا،دھرنوں کے دوران بھی آپشنز تھے،سب ٹھیک ہوجائیگا۔انہوں نے کہا کہ نوازشریف اورمریم نواز صدمے میں ہیں ان کے ساتھ ایک مخصوص حالات میں زیادتی کی ، انہوں نے بتایا کہ جب مریم نواز جیل سے باہر نکلیں تو مریم نے بتایا انکل میں چاہتی تھیں کہ جیل سے نکل کر سیدھا اپنی ماں کے پاس جائوں لیکن اب وہ اس دنیا میں نہیں ہیں ۔الیکشن 2018 کے حوالے سے انہوںنے کہاکہ انتخابی نتائج تبدیل نہ ہوتے توہمیں اکثریت حاصل ہوتی، آرٹی ایس سسٹم کیوں بندہوا، شاہ محمودقریشی کے حلقے کانتیجہ 2گھنٹے میں آگیا، کراچی کے تمام حلقوں کے نتائج3روز بعد آئے۔سینیٹرمشاہداللہ نے کہا کہ موجودہ حکومت کوتسلیم نہیں کرتے،یہ کٹھ پتلی حکومت ہے،ضرورت پڑی توسڑکوں پربھی نکلیں گے۔ایک سوال پر انہوںنے کہاکہ میری تقاریرپی ٹی آئی سے برداشت نہیں ہوتیں،وزراء الزام نہ لگائیں ٗثبوت ہیں توکارروائی کریں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us