اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر ملکی صحافی اور تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اور میاں نوازشریف جلد ہی تین استعفوں کا مطالبہ کرنے والے ہیں۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی
کا کہنا تھا کہ سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم کو اپنے مخصوص مقاصدکےلئے پوری قوت کے ساتھ استعمال کرنا چاہتے ہیں ۔انھوںنے تین لوگوں کے استعفے کی ڈیمانڈ کی تیاریاں کررکھی ہیں ۔ اورا س کےلئے وہ
منظور پشتین ، فضل الرحمان اور محمود خان اچکزئی سے زہر اگلوانے والے ہیں۔