bilawal

ان عدالتوں نے ذوالفقار بھٹو اور بے نظیر کو انصا ف نہیں دلوایا لیکن ۔۔ بلاول بھٹو پھٹ پڑے، چونکادینے والا بیان جاری کر دیا


سرگودھا (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نوجوانوں نے تبدیلی کی خاطر پی ٹی آئی کو ووٹ دیا تھا، گیس اور بجلی پر ٹیرف بڑھا دیا گیا، پاکستان پیپلز پارٹی عوامی مسائل پر آواز اٹھاتی رہے گی، میں خود سپریم کورٹ میں پیش

ہوا، جب ہماری عدالتیں ذوالفقار علی بھٹو اور شہید بے نظیر کو انصاف نہیں دلوا سکتیں تو عام آدمی کا کیا ہو گا۔جمعہ کو بلاول بھٹو نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوجوانوں نے تبدیلی کی خاطر پی ٹی آئی کو ووٹ دیا تھا، گیس اور بجلی پر ٹیرف بڑھا دیا گیا، پاکستان پیپلز پارٹی عوامی مسائل پر آواز اٹھاتی رہے گی، میں 19سال کا تھا جب بے نظیر بھٹو شہید ہوئی تھیں، جان بوجھ کر اس دن شہید محترمہ کی سیکیورٹی کو تبدیل کیا گیا، مشرف ملک سے بھاگے ، فیصلہ سنایا گیا جس میں دہشت گردوں کو کلین چٹ دی گئی، میں خود سپریم کورٹ میں پیش ہوا، جب ہماری عدالتیں ذوالفقار علی بھٹو اور شہید بے نظیر کو انصاف نہیں دلوا سکتیں تو عام آدمی کا کیا ہو گا، ہم نے مختلف پارٹیوں کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی ہے، یہ ضمنی الیکشن تک محدود ہے اس سے اچھا نتیجہ نکلے گا، اس حکومت کی خارجہ پالیسی بہت کمزور رہی ہے، سی پیک کے حوالے سے مختلف منسٹر نے بہت عجیب بیانیے دیئے ہیں،بچوں کی طرح الزام تراشی کی جا رہی ہے،

ہماری وزیرخارجہ ٹرمپ صاحب سے ان کی ملاقات ہوئی ہے، سنا تھا خان صاحب 100دن میں انقلاب لائیں گے، میثاق جمہوریت آصف زرداری نے نہیں بنایا، میثاق جمہوریت ایک ڈاکومنٹ تھا، میثاق جمہوریت میں ملک کی بہتری کیلئے جمہوری جماعتوں کے ساتھ مشاورت کی گئی تھی، پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ

عوام کے مسائل کو حل کرنے کی طرف توجہ دی، طاقت کا سرچشمہ ہمیشہ عوا ہوا کرتے ہیں، چوہدری پرویز الٰہی جنوبی پنجاب کو ثبوتاژ کرنا چاہتا ہے۔(



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us