1

اوباش شخص کی مسجد سے ملحقہ کمرے میں سات سالہ بچے سے زیادتی


نارنگ منڈی(این این آئی ) نارنگ منڈی کے علااقہ بوڑھے اوٹھی میں اوباش شخص کی مسجد سے ملحقہ کمرے میں سات سالہ بچے سے زیادتی مقامی پولیس نے سفاک ملزم احسان گھمن ولد عطاء اللہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔بتایا جاتا ہے کہ ملزم اپنے ہی گائوں کے معصوم عبد الرحیم کو ورغلا کر گائوں

کی مسجد کے ایک خالی کمرے میں لے گیا جہاں بچے کی چیخ و پکار پر اہل دیہہ اکھٹے ہو گئے اور ملزم معصوم بچے کو خون میں لت پت چھوڑ کر فرار ہو گیا ۔ پولیس ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے ماررہی ہے واقعہ کے باعث علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا تھانہ نارنگ منڈی میں زیادتی کے کیسزز میں اضافہ سے والدین میں تشویش کی لہر وڑ گئی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us