work 1 106

اور ناچ ناچ کر دکھائو دوران ڈیوٹی ڈانس کرنے والی خاتون پولیس اہلکار کے ساتھ کیاہوا عبرتناک انجام جان کر باقی پولیس والیاں بھی کانوں کو ہاتھ لگا لیں گی


پاکپتن (این این آئی)پاکپتن میں پچھلے سال دیوٹی کے دوران ڈانس کرنے والی خاتون کانسٹیبل ثناء تنویر کو ملازمت سے برطرف کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس کے بعد ڈانس کی ویڈیو بنا نے والی کانسٹیبل بھی ملازمت سے ہاتھ دھو بیٹھی۔کانسٹیبل ثناء تنویر کی ویڈیو نومبر 2018ء میں وائرل ہوئی جب وہ دربار بابا فرید کی سیکیورٹی پر مامور تھی۔ دوران ڈیوٹی

خاتون کانسٹیبل ثناء تنویر نے یونیفارم میں رقص کیا،اس کی ساتھی کانسٹیبل امبرین ویڈیو بناتی رہی۔رقص کی ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل ہوتے ہی اعلیٰ افسران نے واقعے کا نوٹس لیا اور معطل کردیا۔واقعے کی چار ماہ انکوائری چلی جس کے بعد ڈی پی او نے دونوں لیڈی کانسٹیبلوں کو برطرف کردیا۔ڈی پی اوماریہ محمود کا کہنا ہے کہ محکمانہ ڈسپلن کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائیگی



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us