work 1 239

” او نا لائقو! کوئی تو کام سیدھا کر لو، ہر چیز کو ہی ۔۔” خواجہ سعد رفیق نے شیخ رشید پر طنز کرتے ہوئے ایسی بات کہہ ڈالی کہ ہر کوئی چونک کر رہ گیا


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے موجودہ حکومتی پالیسیوں کو اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مشورہ دیا ہے کہ کوئی توکام سیدھا بھی کر لیا جائے ۔ اپنی ایک ٹویٹ میں سابق وزیر ریلوے کا کہناہے کہ 20کلو آٹے کا تھیلا 40روپے مہنگا کر دیا گیا ہے۔ ریلوے کی زمینیں کی فروخت روکنا ہوگی، اس سے خسارہ کم نہیں وسائل بھی ختم ہوجائیں گے۔ انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پراپنے پیغام میں کہا کہ ریلویز کی زمینیں بیچنے

کی حکومتی کوشش کیخلاف آواز بلند کی جائے گی۔ریلوے پراپرٹی بیچنا خسارہ ختم نہیں کرسکتا بلکہ ریلوے وسائل محدود کر دےگا۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے ریلوے زمینوں کی ویلیو ایڈیشن میں درپیش مشکلات کو ایک ایک کر کے دور کیا ریلوے زمینوں کی ویلیو ایڈیشن پر توجہ مرکوز کی جائے۔ خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ آٹے کے بیس کلو توڑے کی قیمت میں 40 روپے کا اضافہ عوام دشمن قدم ہے فلور ملز کو سرکاری گندم کی عدم فراہمی سے پیدا ہونیوالے مہنگائی کی ذمہ دار حکومت ہے



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us