17 5

اِسکن انجیکشن لگاتی ہوں مگر ہر روز نہیں۔ اداکارہ


اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ ثروت گیلانی کا کہنا ہے کہ میرے شوہر پلاسٹک سرجن ہیں، اِسکن انجیکشن لگاتی ہوں مگر ہر روز نہیں۔ اداکارہ ثروت گیلانی نے جیو نیوز کے پروگرام ’جشنِ کرکٹ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے روم ٹور پر شوہر کے ساتھ تصویر پر تنقید کے حوالےی بات کی۔ ثروت گیلانی نے کہا کہ روم ٹور پر شوہر کے ساتھ تصویر پر اُن کے خلاف سوشل میڈیا پر بہت تنقید کی گئی۔ اداکارہ نے کہا کہ دورے سے واپسی پر انھوں نے بھارتی فلم ڈائریکٹر کرن جوہر کے ساتھ تصویر کیا لی اُن کی حب الوطنی پر ہی سوالات اُٹھا دیئے گئے جس پر بہت دکھ ہوا۔ ثروت گیلانی نے پروگرام کے دوران بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ وہ پاکستان سے بہت محبت کرتی ہیں۔ واضح رہے کہ اداکارہ چند روز قبل اپنے شوہر کے ساتھ سیر و تفریح کے لیے روم گئی تھیں جہاں انہوں نے اپنے شوہر کے ساتھ ایک تصویر لگائی تھی جس میں وہ انہیں بوسہ دے رہی تھیں، تصویر لگانے کے بعد سوشل میڈیا پر ناقدین نے ثروت پر خوب تنقید کی تھی۔ صارفین کی جانب سے شدید تنقید کے بعد اداکارہ بھی چُپ نہیں رہی تھیں اور انہوں نے بھی ناقدین کو سخت الفاظ میں جواب دیا تھا۔ ثروت گیلانی نے تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا تھا کہ ‘صرف اس لیے کہ ہم مشہور شخصیات کچھ نہیں کہتے، اس کا یہ ہر گز مطلب نہیں ہے کہ آپ کو کچھ بھی کہنے کا حق حاصل ہے، اب وہ وقت آگیا ہے کہ چُپ کرایا جائے



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us