BEGUM

”اِنا للہ واِنااِ لیہ راجعون“ شریف خاندان سوگ میں ڈوب گیا،،کلثوم نواز کے بعد ایک اور صدمہ


فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ عابد شیر علی کا پورا خاندان سوگ میں ڈوب گیا ہے۔ سابق وفاقی وزیر برائے پانی وبجلی عابد شیر علی کی والدہ انتقال کر گئی ہیں۔۔عابد شیر علی کی والدہ زمرد بی بی دل کے عارضے میں مبتلا تھیں۔دل میں تکلیف

کے باعث ان کو اسپتال منتقل کیا گیا تھا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکیں اور انتقال کر گئیں۔رپورٹس میں مزید بتایا گیا ہے کہ فیصل آباد سے یہ افسوسناک خبر سامنے آئی ہے جہاں نیو ناظم آباد میں چوہدری عابد شیر علی کی والدہ انتقال کر گئی ہیں۔۔عابد شیر کی والدہ بہت دنوں سے بیمار تھیں۔زمرد بی بی سابق ایم این اے اور مئیر فیصل آباد چوہدری شیر علی کی اہلیہ تھیں۔عابد شیر علی کی والدہ کے انتقال کے بعد مخلتف سیاسی وسماجی رہنماؤں نے ان سے اظہارِ افسوس کیا ہے اور مرحومہ کی مغفرت کے لیے دعا کی ہے۔عابد شیر علی کے گھر تعزیت کے لیے آنے والے لوگوں کا سلسلہ جاری ہے۔ زمرد بی بی کے نواز شریف کی فیملی سے قرببی تعلقات تھے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us