work 1 265

آئندہ چند روز میں افغانستا ن میں ہمیشہ ہمیشہ کےلئے امن قائم ہوجائے گا افغان طالبان نے اب تک کا سب سے شاندار اعلان کر ڈالا، پوری دنیا میں خوشی کی لہر دو ڑ گئی


واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)افغان طالبان نے وا شگاف الفاظ میں کہا ہے کہ افغان امن کے لئے امریکہ کو بہر صورت جانا ہو گا اور سینکڑوں قیدیوں کو رہا کرنا ہو گا، آئندہ مذاکرات نتیجہ خیز ہوں گے یا یہ باب ہمیشہ کے لئے بند ہو جائے گا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق افغان طالبان رہنمائوں نے افغانستان میں قیامِ امن کے لیے امریکا کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنے

کے لیے امریکی فوجی اڈے بند کرنے اور سیکڑوں قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کردیا۔امریکی ٹی وی این بی سی نیوز کے مطابق امریکا کی جانب سے سابق سفیر زلمے خلیل زاد کو افغانستان میں امن مذاکرات کے لیے خصوصی مشیر تعینات کیا گیا ہے، جو رواں ہفتے امریکا اور طالبان کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کے لیے متحدہ عرب امارات پہنچے تھے۔خیال رہے کہ سیکڑوں طالبان قیدیوں کی رہائی اور افغانستان میں قائم امریکی فوجی اڈوں کا مستقبل، 2 ایسے اہم ترین معاملات ہیں جنہیں طالبان رہنما افغانستان میں جنگ کے خاتمے کے پیشِ نظر ہونے والے مذاکرات میں امریکا کے ساتھ طے کرنے کے خواہاں ہیں۔اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے ایک سینئر طالبان رہنما نے این بی سی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ امریکی حکام کے ساتھ ہونے والی اس ملاقات میں یا تو مزید نتیجہ خیز گفتگو کی راہیں ہموار ہوں گی یا یہ سلسلہ ہمیشہ کے لیے رک جائے گا۔دیگر امریکی میڈیا کے مطابق افغان حکومت، طالبان کی جانب سے جوابی طور پر اسی قسم کی رعایت کا کوئی اعلان نہ کرنے کے باوجود ان کی درخواست پر عمل کرنے خواہشمند تھی۔واضح رہے کہ افغانستان میں امریکی فوجی اڈوں کی تعداد بھی تنازع کی ایک وجہ ہے، امریکا افغانستان میں اپنے 2 فوجی اڈے برقرار رکھنا چاہتا ہے جبکہ طالبان مصر ہیں کہ تمام فوجی اڈے ختم کیے جائیں۔اس بارے میں وائس آف امریکا سے بات کرتے ہوئے پینٹاگون کے سابق مشیر کرنل(ر)کرسٹوفر کولِنڈا کا کہنا تھا کہ اگر آپ سمجھیں تو طالبان کی جنگ کرنے کی وجہ صرف ایک ہے اور وہ ہے قبضہ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us