work 1 149

آئی ایم ایف سے قرضہ لینےکے کیا نتائج برآمد ہونے والے ہیں پاکستان اکانومی واچ نے پہلے ہی سے آگاہ کر دیا حکومت اور عوام دونوں کےلئے بڑی خبر آگئی


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اکانومی واچ کے چیئرمین محمد اسلم خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے ملکی معیشت کو سہارا دینے کے لئے آئی ایم ایف سے رجوع کرنے کے فیصلے سے مارکیٹ میں استحکام آ جائے گا،آئی ایم ایف سے قرضہ لینے کے بارے میں کئی ہفتوں کے ابہام سے سٹاک مارکیٹ اور سرمایہ کار غیر یقینی

صورتحال سے دوچار تھے جس سے روپے کی قدر پر بھی منفی اثرات مرتب ہوئے جس نے ہر شخص کو متفکر کر دیا تھا۔ محمد اسلم خان نے کہا کہ زرمبادلہ کے ذخائر مسلسل کم ہو رہے ہیں،خسارہ بڑھ رہا ہے، قرضوں اور درامدات کی ادائیگی مشکل ہو رہی ہے، ترقیاتی سکیموں پر عمل درامد کیلئے سرمایہ نہیں ہے توانائی کے شعبہ کے گردشی قرضے کھربوں روپے تک پہنچ گئے ہیں جبکہ عام استعمال کی ہر چیزمسلسل مہنگی ہو رہی ہے اس لئے آئی ایم ایف کا قرضہ آخری آپشن رہ گیا ہے۔ گزشتہ ایک ماہ میں سٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری میں پانچ سو ارب روپے کی کمی آئی ہے جبکہ پیر کے کریش میں سرمایہ کاروں کودو سو ستر ارب روپے کا نقصان ہوا ہے۔ انھوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کی جانب سے بجلی اور گیس کی قیمتوں میں مزید اضافہ کرنے مانیٹری پالیسی مزید سخت کرنے اور روپے کی قدر میں مزید کمی کرنے کے مطالبے پر غور کیا جائے کیونکہ اس سے معیشت متاثر ہو گی جبکہ عوام کی حالت مزید پتلی ہو جائے گی جو اب مزید کڑوی گولیاں نگلنے کیلئے تیارنہیں۔ کھربوں روپے کے گردشی قرضہ کا بوجھ بھی عوام پر ڈالنے سے گریز کیا جائے کیونکہ ایماندار صارفین اسکے ذمہ دار نہیں ہیں ورنہ اس سے ملک میں جاری مہنگائی کا طوفان سونامی میں بدل جائے گا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us