work 1 150

آئی ایم ایف کے پاس جانا تو ٹھیک ہے لیکن پھر بعد میں یہ کام کرنا پڑ جائے گا سابق وزیر خزانہ نے ایسی بات کہہ ڈالی کہ پاکستانی پریشان ہوکر رہ جائیں گے


اسلام آباد ( آن لائن) سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ حکومت کو ابھی بجلی اور گیس کی قیمتیں بڑھانی نہیں چاہئے تھیں کیونکہ جب حکومت آئی ایم ایف کے پا س جائے گی تو وہ کہیں گے کہ قیمتیں بڑھادو ، اس لئے یہ اس وقت بڑھاتے جب آئی ایم ایف کی جانب سے کہا جاتا لیکن اب حکومت جلد بازی میں قیمتیں بڑھا چکی ہے اور آئی ایم ایف کے پاس

جانے کے بعد مزید قیمتیں بڑھانی پڑیں گی، آئی ایم ایف کاپروگرام بہت سخت ہوگا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہا کہ حکومت نے آئی ایم ایف کے پاس جانے کا درست فیصلہ کیاہے لیکن آئی ایم ایف کا پروگرام بہت سخت ہوگا کیونکہ اس سے قبل ہم نے آئی ایم ایف سے کئے گئے وعدے پورے نہیں کئے۔ آئی ایم ایف کی جانب سے گیس ، بجلی کی قیمتیں اور ٹیکسز میں اضافے کا مطالبہ کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کے پاس جانے سے گر وتھ کم ہوگی اور یہ کڑوی گولی حکومت کونگلناپڑے گی۔ انہوں نے کہاکہ اس سے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں بھی اضافہ ہوگا ، بارہ سے بیس ماہ میں معیشت نارمل سائیکل میں جائیگی ، آئی ایم یف کی جانب سے بعض چیزوں پر بھی اصرار کیا جاتارہے گا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے اپنے ترمیمی بل میں ٹیکس اصلاحات نہیں کیں لیکن یہ کرنا پڑیں گی ،سب کو ٹیکس دینا پڑے گا،حکومت کو ابھی بجلی اور گیس کی قیمتیں بڑھانی نہیں چاہئے تھیں کیونکہ جب حکومت آئی ایم ایف کے پا س جائے گی تو وہ کہیں گے کہ یہ قیمتیں بڑھادو ، اس لئے یہ اس وقت بڑھاتے جب آئی ایم ایف کی جانب سے کہا جاتا لیکن اب حکومت جلد بازی میں قیمتیں بڑھا چکی ہے اور آئی ایم ایف کے پاس جانے کے بعد مزید قیمتیں بڑھانی پڑیں گی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us