ig

آئی جی پنجاب کے ہٹانے کے معاملے پر الیکشن کمیشن پنجاب حکومت کے آمنے سامنے آگیا احکامات معطل کر ڈالے


اسلام آباد((آئی این پی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آئی جی پنجاب محمد طاہرکے تبادلے کا نوٹس لیتے ہوئے امجد سلیمی کی آئی جی پنجاب تعیناتی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیااور چیف سیکرٹری پنجاب اور اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے 2روز میں وضاحت طلب کر لی۔الیکشن کمیشن

نے کہا ہے کہ 14 اکتوبر کو ملک میں ضمنی الیکشن ہونے جا رہے ہیں،ضمنی انتخابات سے متعلق واضح ضابطہ اخلاق جاری کیا گیا ہے جس کے تحت ہر قسم کے تقرروتبادلے اور ترقیاتی کاموں پر پابندی عائد ہے،الیکشن کمیشن نے آئی جی پنجاب کی تبدیلی پر چیف سیکرٹری سے جواب طلب کر لیا جبکہ امجد سلیمی کی آئی جی پنجاب تعیناتی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیااور اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے 2روز میں وضاحت طلب کر لی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us