1 9

آئی سی سی نے دنیا کے طاقتور ترین ملک کو بین الاقوامی کرکٹ کی رکنیت دے دی


دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے یو ایس اے کرکٹ کو ممبرشپ دے دی، اسطرح وہ آئی سی سی کا 105واں ایسوسی ایٹ رکن ملک بن گیا ہے۔ 2017میں آئی سی سی کی جانب سے یو ایس اے کرکٹ ایسوسی ایشن پر پابندی کے بعد یو ایس اے کرکٹ نے گورننگ باڈی کے پاس 93ویں ایسوسی

ایٹ ممبر کیلئے درخواست جمع کرائی تھی۔ ممبرشپ کمیٹی نے گزشتہ برس آئی سی سی بورڈ میں یو ایس اے کرکٹ کو ممبرشپ دینے کی سفارش کی تھی اور اب باضابطہ طور پر اسے آئی سی سی کا ایسوسی ایٹ رکن ملک بنا دیا گیا ہے جس کے تحت یو ایس اے کرکٹ ایسوسی ایٹ ممالک کو ملنے والی آئی سی سی فنڈنگ کا بھی اہل ہو گیا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us