work 1 78

آئی پی ایل کھیلنے سے صاف انکار ۔۔۔مالنگا نے بھارتیوں کو آئینہ دکھادیا ، کھیل کے میدان سے شائقین کیلئے بڑی خبر آگئی


اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)سری لنکن ٹیم کے فاسٹ بائولر لاستھ مالنگا نے یو ٹرن لیتے ہوئے رواں انڈین پریمیئر لیگ کی بجائے ڈومیسٹک ون ڈے ٹورنامنٹ کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔انہوں نے آئی پی ایل میں ممبئی انڈینز کی نمائندگی کرنا تھی، گزشتہ ہفتے سری لنکا کرکٹ بورڈ نے انہیں آئی پی ایل میں شرکت کیلئے

این او سی دی تھی۔ سری لنکا چیف نیشنل سلیکٹر آشانتھا ڈی میل کے مطابق مالنگا ڈومیسٹک ون ڈے ٹورنامنٹ کھیلنا چاہتے ہیں اور اسی وجہ سے انہوں نے خود آئی پی ایل میں شرکت سے انکار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فاسٹ بائولر (آج) بدھ کو بھارت سے وطن واپس پہنچیں گے اور ڈومیسٹک ٹورنامنٹ میں گال کی قیادت کریں گے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us