work 1 92

آج ملکی تاریخ کا سیاہ ترین دن


سکھر(آئی این پی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ 4 اپریل سیاہ دن ہے ،ہمارے قائد کوپھانسی دی گئی، آج پاکستان کا ہرشہری پریشان ہے، حکومت نام کی کوئی چیزنہیں،عوام کے دلوں میں شہید بھٹو اور بے نظیر بھٹو زندہ ہیں،حکومت جتنے دن قائم رہے گی عوام کو سب بھگتناپڑےگا۔سکھر میں پیپلز پارٹی کے

رہنما اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا 4 اپریل سیاہ دن ہے ،ہمارے قائد کوپھانسی دی گئی، ذوالفقار بھٹو ایسی شخصیت تھی جس نے کم عرصے میں جمہوریت دی۔راجہ پرویز اشرف نے کہا 9 کروڑ99لاکھ20ہزار لوگوں کاسیاست میں دخل نہیں تھا، چار اپریل کوذولفقار علی بھٹو کو خراج عقیدت پیش کیا جاتا ہے، عوام کے دلوں میں شہید بھٹو اور بے نظیر بھٹو زندہ ہیں۔سابق وزیراعظم نے کہا پیپلز پارٹی مہنگائی کےخلاف جدوجہد اور ذمے داری ادا کرتی رہے گی، ہرشہری پریشان ہے، ڈالر بڑھ جاتاہے ، وزیر اعظم اوروزیر خزانہ کہتے ہیں علم ہی نہیں ڈالر بڑھ گیا ہے، قیمتیں بڑھتی ہیں توکہتے ہیں یہ توبہت ضروری تھا۔پی پی رہنما نے کہا عمران خان نے کہا تھا 200ارب ڈالر ملک میں لائیں گے، حکومت جتنے دن قائم رہے گی عوام کو سب بھگتناپڑےگا، پیپلز پارٹی کااپنا نظریہ اپنی سوچ ہے ،اپنے انداز سے سیاست کرتے ہیں، وزیراعظم عمران خان کی ہر بات کا جواب دینا ضروری نہیں۔انھوں نے کہا نیب سے صرف اتنا مطالبہ کیاہے کہ سب کے ساتھ برابری کاسلوک کیاجائے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us