sharif 3

آج کی سب سے بڑی بریکنگ نیوز نوازشریف ، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی رہائی، ایسا حکم جاری ہو گیا کہ پوری مسلم لیگ (ن)خوشی سے جھوم اٹھی


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف ، مریم نواز اور کیپٹن (ر)صفدر کی سزا معطل کر دی ہے ۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے سابق وزیراعظم نوازشریف ، مریم نواز اور کیپٹن (ر)صفدر کی

سزا معطل کرتے ہوئے تینوں ملزمان کو رہا کردینے کا حکم جاری کردیا گیا ۔ واضح رہے کہ نوازشریف کو گیارہ سال، مریم نواز کوآٹھ سال اور کیپٹن (ر)صفدر ایک سال کی سزا سنائی گئی تھی ۔ جس کی معطلی کےلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواستیں دی گئی تھیں۔ 18سماعتوں کے بعد عدالت عالیہ نے تینوں ملزمان کی سزا معطل کرتے ہوئے انھیں رہا کرنے کا حکم جاری کر دیاہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us