5

آخری مریض بھی صحت یاب


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیوزی لینڈ میں کوروناختم ، آخری مریض بھی صحت یاب ،غیر ملکی میڈیاکے مطابق نیوزی لینڈ کی حکومت نے ملک کو کورونا فری قرار دیکر پابندی اٹھانے کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ملک میں کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے دنیا کا سب سے سخت لاک ڈاؤن کا آغاز کیا گیا تھا جس کی وجہ سے ملک میں کچھ وقت سے کورونا کا کوئی ٹیسٹ رپورٹ نہیں ہوا جبکہ آخری کیس 22 مئی کو رپورٹ کیا گیا تھا۔نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسینڈا آرڈرن نے اپنے ملک میں کورونا کی روک تھام کےلیے نافذ کی جانے والی پابندیوں کو آج رات سے مکمل طور پر ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ نیوزی لینڈ میں کورونا کی روک تھام کے لیے 75 روز قبل سخت لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا تھا لیکن اب عالمگیر وبا کے درمیان ملک میں زندگی عام معمولات کی طرح

محسوس ہو رہی ہے۔وزیراعظم نے اعلان کیا ہے کہ آج کابینہ کی اجازت کے بعد ملک کو لیول ون کی طرف لے جا رہے ہیں۔کرونا کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے اس دوران بین الاقوامی سرحد بند رہیں گی۔وزیراعظم نے مزید کہا کہ اس بات سے کسی کو انکار نہیں کہ ہم نے ایک سنگ میل عبور کیا ہے جس کے لیے عوام کی شکر گزار ہوں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us