آرمی چیف نے واقعہ کانوٹس لے لیا، سخت ترین احکامات جاری


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف نے ہزارہ موٹر وے چیک پوسٹ پر پیش آنے والے واقعے کا سخت نوٹس لے لیا۔سینئر صحافی غریدہ فاروقی نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے بتایا کہ اب آرمی چیف جنر ل قمر جاوید باوجوہ

نے بھی سخت نوٹس لے لیاہے اور متعلقہ آفیسر کے خلاف فوراً ادارہ جاتی ضابطے کی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے حاضر سروس آرمی آفیسر کی بیگم نے ہزار موٹرے چیک پوسٹ پر اہلکاروں سے بدسلوکی کی جس کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔اس واقعہ کے بعد پولیس اہلکاروں کی جانب سے

تھانہ حویلیاں میں کارروائی کیلئے درخواست دی گئی ،جب یہ معاملہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو اتو کچھ ہی دیر میں عوامی توجہ کا مرکز بن گیا ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us