4

آرمی چیف نے کورونا وائرس کی وجہ سے طلباء کو بڑا ریلیف دے دیا


اسلام آباد ( آن لائن ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کورونا وائرس کی وجہ سے طلباء کو ایک بڑا ریلیف دے دیااورتمام آرمی پبلک سکولز و کالجز کے طلباء کی فیس میں 20فیصد کمی کردی ہے ۔ آرمی چیف کے احکامات پر متعلقہ پبلک سکولز و کالجز کی انتظامیہ نے اپریل اور مئی کی فیسوں میں مجموعی طور پر طلباء کو چالیس فیصد کا ریلیف دیا ہے جس پر طلباء اور ان کے والدین نے جنرل قمر جاوید باجوہ کا شکریہ ادا کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق آرمی چیف نے کورونا وائرس کی وجہ سے سکولوں کی بندش کی بناء پر یہ اہم فیصلہ کیا ہے اور جن طلباء یا ان کے والدین نے اپریل اورمئی کی پوری فیس جمع کرائی تھی جون کی فیس میں 40فیصد کی مجموعی رعایت دی گئی ہے۔

جب تک سکولز نہیں کھلتے اس وقت تک بیس فیصد ماہانہ کمی کی جائے گی تاکہ والدین کو اپنے بچوں کی فیس کی ادائیگی میں مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔آرمی چیف نے کورونا وائرس کی وجہ سے سکولوں کی بندش کی بناء پر یہ اہم فیصلہ کیا ہے اور جن طلباء یا ان کے والدین نے اپریل اورمئی کی پوری فیس

جمع کرائی تھی جون کی فیس میں 40فیصد کی مجموعی رعایت دی گئی ہے جب تک سکولز نہیں کھلتے اس وقت تک بیس فیصد ماہانہ کمی کی جائے گی تاکہ والدین کو اپنے بچوں کی فیس کی ادائیگی میں مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us