4 20

آسمان سے مردہ چمگادڑیں گرنی شروع


تل ابیب(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک طرف کورونا وائرس کے باعث انسان مر رہے ہیں اور دوسری طرف آسمان سے مردہ چمگادڑیں گرنی شروع ہو گئی ہیں۔ اسرائیل میں بڑے پیمانے پر چمگادڑوں کی موت نے یہودی مذہبی حلقوں میں کھلبلی مچا دی ہے۔ڈیلی اسٹار کے مطابق اسرائیل کے مختلف علاقوں سے لوگ کئی دن سے مردہ چمگادڑوں کی تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کر رہے ہیں۔ان میں زیادہ تر چمگادڑیں نوعمر ہیں اور ان کے جسم پر کسی زخم کے نشان بھی نہیں ہیں۔ ماہرین بھی اس صورتحال پر پریشان ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کی ایک وجہ سردی ہو سکتی ہے لیکن یہ محض ایک مفروضہ ہے۔ انہوں نے آج تک ایسی صورتحال نہیں دیکھی۔دوسری طرف ایک یہودی مذہبی ویب سائٹ “بریکنگ اسرائیل نیوز” نے اپنی رپورٹ میں بائبل کی کچھ آیات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ قیامت کی ایک نشانی ہے۔ویب سائٹ پر بائبل کی تحریر کی گئی آیات کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا گیا ‘ہم انسانوں اور درندوں کو ختم کر دیں گے۔ ہم آسمان سے پرندوں اور سمندر سے مچھلیوں کو ختم کر دیں گے۔’ (بائبل، زیفانیہ 1:3)
ان آیات کی بنیاد پر یہودی مذہبی ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ ‘ایک طرف انسانوں کی بڑے پیمانے پر اموات اور دوسری طرف پرندوں کا آسمان سے مردہ ہو کر گرنا۔ بائبل کی یہ آیات درست ثابت ہو رہی ہیں، جس کا مطلب ہے کہ عنقریب قیامت آنے والی ہے۔’



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us