work 1 11

آسٹریلیا سے عبرتناک شکست کے باوجود آئی سی سی نے قومی کرکٹ ٹیم کو خوشخبری سنادی


دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی سی سی نے ایک روزہ میچوں کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے ۔ پاکستانی ٹیم کےلئے اچھی خبر آگئی ہے ۔ کیونکہ آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں کلین سویپ شکست کے باوجود قومی ٹیم کی رینکنگ میں کوئی بھی تنزلی نہیں آئی۔آئی سی سی نے ایک روزہ کرکٹ کی عالمی رینکنگ کا اعلان کر دیا، آسٹریلیا نے عرب امارات میں پاکستان کو

ون ڈے سیریز میں 0-5 سے شکست دی اور لیکن اس سے ٹیم کے پوائنٹس ٹیبل میں کسی قسم کا اضافہ نہیں ہوا اور وہ 108 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں پوزیشن پر ہی براجمان ہے۔ون ڈے کی نئی عالمی درجہ بندی میں انگلینڈ کی ٹیم 123 پوائنٹس کے ساتھ پہلے جب کہ انڈیا 120 پوائنٹس سے دوسرے نمبر پر براجمان ہے، نیوزی لینڈ 112 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے، جنوبی افریقہ 112 پوائنٹس ہی کے سے چوتھے نمبر پر ہے۔ عالمی چیمپئن آسٹریلیا سے کلین سویپ شکست کے بعد پاکستانی ٹیم 100 پوائنٹس سے 97 پوائنٹس پر چلی گئی لیکن اس کی چھٹی پوزیشن برقرار ہے۔بنگلہ دیش90پوائنٹس کےساتھ ساتویں، سری لنکا اور ویسٹ انڈیز76،76پوائنٹس کے ساتھ بالترتیب آٹھویں اور نویں،افغانستان64پوائنٹس لیکر دسویں،زمبابوے52پوائنٹس کےساتھ گیارہویں،آئر لینڈ43پوائنٹس کے ساتھ بارہویں، سکاٹ لینڈ33پوائنٹس لیکر تیرہویں، متحدہ عرب امارات اور نیپال 15،15پوائنٹس کےساتھ بالترتیب چودہویں اور پندر ہویں جبکہ ہالینڈ کی کرکٹ ٹیم8پوائنٹس کے ساتھ سولہویں پوزیشن پر موجود ہیں\



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us