work 1 55

آصف زرداری کا بھائی گرفتار


اسلام آباد(آئی ا ین پی ) انٹرپول نے سابق صدر آصف زرداری کے منہ بولے بھائی اویس مظفر ٹپی کو دبئی میں گرفتار کرلیا گیا،انہیں جلد ہی پاکستان منتقل کردیا جائے گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ رات انٹرپول نے اویس مظفر ٹپی کو دبئی سے گرفتار کیا ہے، اویس مظفر ٹپی کو پاکستان لانے کے لیے قانونی کارروائی مکمل کی جائے گی جس کے بعد انہیں

جلد ہی پاکستان منتقل کردیا جائے گا۔ سرکاری ذرائع نے ہزاروں ایکڑ سرکاری اراضی فروخت کرنے کے الزام میں اویس مظفر ٹپی کی دبئی میں گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔جب کہ پی پی رہنما ؤ ں نے اویس مظفر ٹپی کی گرفتاری کی تصدیق یا تردید سے گریز کیا ہے، اویس مظفر ٹپی پر سرکاری زمین غیر قانونی طور پر فروخت کرنے کا الزام ہے۔واضح رہے کہ اویس مظفر ٹپی آصف زرداری کے منہ بولے بھائی ہونے کے باعث انتہائی قریبی سمجھے جاتے ہیں اور وہ سندھ حکومت میں وزیربلدیات بھی رہ چکے ہیں جب کہ اویس مظفر بلدیات کی وزارت سے مستعفی ہوکر بیرون ملک روانہ ہوگئے تھے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us