4

آلٹو وی ایکس کی قیمت میں مزید اضافہ


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سوزوکی موٹرسائیکلوں کی قیمتیں بڑھانے کے بعدسوزوکی پاکستان نے اپنی تمام نئی آلٹو وی ایکس گاڑیوں کی قیمت میں 63 ہزار روپے اضافہ کر دیا، سوزوکی پاکستان کی جانب سے ڈیلرز کو جاری نوٹیفکیشن کے مطابق آلٹو وی ایکس کی نئی قیمت 7 جولائی 2020 سے وصول کی جائے گی البتہ ان نئی قیمتوں کا اطلاق پہلے سے بک کروائی گئی گاڑیوں پر نہیں ہو گا۔یاد رہے مذکورہ گاڑی

کی گزشتہ برس ریلیز پرقیمت 11 لاکھ ایک ہزار روپے تھی ،بعد ازاں بھی سوزوکی پاکستان کی آلٹو وی ایکس قیمت میں اضافہ ہوتا رہا جو بڑھتے بڑھتے11 لاکھ 35 ہزار تک پہنچ گئی۔سوزوکی آلٹو وی ایکس کی قیمت میں حالیہ 63 ہزار

روپے کا اضافہ 660 سی سی کاروں کیلئے پہلے ہی کافی زیادہ ہے جس کے بعد اس کی قیمت اب 11 لاکھ 98 ہزار تک پہنچ گئی ہے، بڑھائی گئی قیمت میں ٹیکس بھی شامل نہیں، جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ گاڑی کی کل قیمت 12 لاکھ تک چلی جائیگی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us