6

آل شریف جھوٹ بول کر فرار ہوئی،جسےعاصم باجوہ منی ٹریل پر اعتراض ہے


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے جسے معاون خصوصی برائے اطلاعات عاصم باجوہ کی منی ٹریل پر اعتراض ہے وہ جے آئی ٹی بنانے کے لیے درخواست دے۔وزیراعظم کے مشیر شہزاد اکبر نے داتا دربار پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔نجی ٹی وی جیوکے مطابق اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ لاہور میں خاتون سے زیادتی کا معاملہ حکومت کے لیے ٹیسٹ کیس ہے۔ان کا کہنا تھا کہ خاتون سے زیادتی کیس میں لاہور پولیس درست سمت میں کام کر رہی ہے، پنجاب کی شاہرائیں
سب کے لیے محفوظ ہوں گی۔اپوزیشن کے حوالے سے بات کرتے ہوئے مشیر برائے احتساب کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کے پاس الزمات کے سوا کچھ نہیں ہے، آل شریف جھوٹ بول کر فرار ہوئی، رانا ثناءاللہ نیب کے سوالات کے جوابات دیں۔اپوزیشن کی اے پی سی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمٰن اے پی سی کے لیے رینٹ اے کراؤڈ کا کام کر رہے ہیں۔معاون خصوصی برائے احتساب جنرل ریٹائرڈ عاصم باجوہ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ جسے عاصم باجوہ کی منی ٹریل پر اعتراض ہے، وہ جے آئی ٹی بنانے کی درخواست دے۔سی سی پی او لاہور سے متعلق پوچھے گئے سوال پر مشیر برائے احتساب کا کہنا تھا کہ ن لیگ کے ایک سابق وزیر نے عمر شیخ کی تعریف کرتے ہوئے انہیں سی سی پی او لگانے کا مطالبہ کیا تھا۔اس موقع پر سی سی پی او لاہور عمر شیخ کا کہنا تھا کہ خاتون سے زیادتی کیس میں چار ٹیمیں کھوجیوں، ڈی این اے، جیو فینسگ اور سی سی ٹی وی کیمروں سے مدد لے رہی ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us