2

آمنہ عثمان نے اپنے شوہر سے طلاق لے لی


لاہور(ویب ڈیسک) عظمیٰ خان پر تشدد کرنے والی خاتون آمنہ عثمان نے اپنے شوہر سے طلاق لے لی ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری کردہ ویڈیو میں آمنہ عثمان نے اس بات کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ میرے شوہر عثمان ملک مجھ سے کاروبار میں خسارے کا کہہ کر چیزیں لیتا رہا، لیکن وہ سب کچھ عظمیٰ

خان کے پاس جا رہی تھیں، میں اب اس مقام پر آ گئی ہوں کہ میں اپنے شوہر سے طلاق لے رہی ہوں۔بات کرتے ہوئے آمنہ عثمان نے اس بات کی بھی وضاحت کی ہے کہ اس کے سسرال والے بہت اچھے ہیں، اس سارے معاملے میں وہ اپنے بیٹے کو درست نہیں کہہ رہے بلکہ میرے ساتھ کھڑے ہیں۔ سسرال کی سپورٹ پر آمنہ عثمان نے اللہ کا شکر ادا کیا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us