2

آمنہ کا شوہر حملے کےوقت بھی عظمیٰ خان کا دفاع کرتا رہا


لاہور ( نیوز ڈیسک ) اداکارہ عظمیٰ خان پر تشدد کرنے والی خاتون آمنہ کا شوہر عثمان عظمیٰ خان کا دفاع کرتا ہے،معاملےکی ایک مزید ویڈیو سامنے آ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق درجن مسلح گارڈز کے ساتھ اداکارہ عظمیٰ خان کے گھر پر دھوا بولنے والی خاتون آمنہ کا شوہر حملے کےوقت بھی عظمیٰ خان کا دفاع کرتا رہا۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون آمنہ کے ساتھ آئے گارڈز نے عثمان کو بھی پکڑ لیا ۔تاہم عثمان نے کہا کہ مجھے گولی مارنی ہے تو مار دو ، کمرے میں کوئی مت جائے ، اسی دوران کچھ گارڈز نے کمرے میں داخل ہونے کی کوشش کی جس پر عثمان نے چیختے ہوئے ان کو کہا کہ اندر مت جانا مجھے گولی مار دو۔ ویڈیو میں خواتین کو ہنگامہ آرائی کرتے بھی دیکھا جا سکتا ہے ۔اسی دوران گارڈز کی جانب سے دروازہ توڑ دیا گیا ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us