7

آٹا چینی کی سرکاری نرخوں پر فراہمی شہریوں کیلئے خواب


سمبڑیال(آن لائن)سمبڑیال وگردنواح میں چینی، آٹا کی سرکاری نرخوں پر فراہمی شہریوں کے لیے خواب، آٹا 860 روپے کی بجائے 1ہزارتک اورچینی 95 تا 100روپے تک فروخت ہونے لگی، دکانداروں کی اکثریت نے مارکیٹ سے چینی غائب کردی جبکہ انتظامیہ مقامی بااثر آٹا چینی مافیا کے آگے بے بس۔ تفصیلات کے

مطابق سمبڑیال شہر اورنواحی علاقوں میں دکانداروں نے سرکاری نرخوں کو ہوا میں اڑاتے ہوئے من مرضی سے چینی حکومتی مقررہ کردہ ریٹ 70روپے کی بجائے 95تا100روپے اورہول سیل ڈیلروں نے 85تا90روپے میں فروخت شروع کررکھی ہے جبکہ آٹا بھی سرکاری قیمت 860 روپے کی بجائے 1100روپے تک میں فروخت ہورہا ہے،شہریوں ماجد، ارشد،مقصود،فیض،عظمت، طیب، آپا رشیدہ، خالد ہ بی بی، ثریا بی بی سمیت دیگر نے بتایا کہ دوکانداروں کی اکثریت نے مصنوعی قلت

پیدا کر کے آٹا اورچینی غائب کردی ہے اورانتظامیہ عید الضحیٰ کے تہوار کے قریب آنے پر آٹا اورچینی ذخیرہ کرنے والے بااثر مافیا کے خلاف کاروائی کرنے کی بجائے ان کے آگے بے بس نظر آرہی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu