1

آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 200روپے کی کمی


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب حکومت نے 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 850 روپے مقررکردی، جب کہ فلور ملز کو سرکاری گندم 1475 روپے من فراہم کی جائے گی۔نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیرصدارت پنجاب کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ نے 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 850 روپے مقرر کرنے کی منظوری دی۔سرکاری گندم کے اجراء سے مارکیٹ

میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 1050 روپے سے کم ہوکر 850 روپے پر دستیاب ہوگا جب کہ کابینہ نے فلور ملز کو قبل از وقت گندم ریلیز کرنے کی بھی منظوری دےدی ہے۔پنجاب کابینہ نے فلور ملز کے لیے سرکاری گندم کی قیمت 1475 روپے من مقرر کی ہے اور محکمہ خوراک صرف فنکشنل فلور ملز کو سرکاری گندم کا کوٹہ دے گا

۔ صوبائی کابینہ نے محکمہ خوراک سے ٹارگٹڈ سبسڈی کے لیے جامع منصوبہ بھی طلب کرلیا جب کہ محکمہ خوراک 30 روز میں اپنی حتمی سفارشات پیش کرے گا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
عمران خان
عمران خان نے براڈ شیٹ کے ظفر نامی شخص سے ملاقات کا اعتراف کر لیا
ملازمین
ہزاروں سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
مفتی کفایت اللہ
مفتی کفایت اللہ کے خلاف آ رٹیکل 6 کے تحت مقدمے کے اندراج کا فیصلہ
مولانا فضل الرحمٰن
مولانا فضل الرحمان کی قطر اور دبئی میں جائیدادیں ہونے کا انکشاف
ندیم افضل چن
ندیم افضل چن نے اپنا عہدہ کیوں چھوڑا؟ بالاخر اصل وجہ سامنے آگئی
کشمالہ طارق
واقعی خواجہ آصف نے کشمالہ طارق کو 12 کروڑ دیئے

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu