work 1 50

آپ روس کے ساتھ مل کر یہ کام کررہے ہیں امریکہ نے F-35طیاروں کی فراہمی فوری طور پر بند کر دی


واشنگٹن(آئی این پی)امریکی دفاعی ادارے پینٹاگون نے ترکی کو ایف 35 لڑاکا طیاروں کی فراہمی روکنے کا فیصلہ کیا ہے،پینٹاگون کا یہ بھی کہنا ہے کہ ترکی روس سے ایس 400 میزائل سسٹم خرید رہا ہے جو ایف 35 پروگرام سے متصادم ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی دفاعی ادارے پینٹاگون

نے ترکی کو ایف 35 لڑاکا طیاروں کی فراہمی روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔پینٹاگون کے مطابق ترکی کو مزید ایف 35طیاروں کی فراہمی روک دی جائے گی، نیز ایف 35 پروگرام کے تحت مشترکہ سرگرمیاں بھی روک دی جائیں گی۔پینٹاگون کا یہ بھی کہنا ہے کہ ترکی روس سے ایس 400 میزائل سسٹم خرید رہا ہے جو ایف 35 پروگرام سے متصادم ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us