work 1 128

” آپ سب میں سے کوئی بھی بچ کر نہیں جا سکے گا” تحریک انصاف کی خاتون رہنما نے کس کے بارے میں یہ بات کہہ ڈالی، چونکا دینے والی خبر آگئی


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے کہا ہے کہ مخالفین جتنا مرضی زور لگا لیں اور جتنے مرضی اتحاد بنا لیں کرپٹ عناصر احتساب سے نہیں بچ سکتے،وزیر اعظم عمران خان اپنی مدبرانہ اور قائدانہ صلاحیتوں سے تمام بحرانوں پر سلسلہ وار قابو پالیں گے۔پیر کو اپنے دفتر میں کارکنوں کے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے کہا کہ عوام صرف اس جماعت کا ساتھ دیں گے جو ان کے مسائل حل کرے گی

اور وہ جماعت صرف تحریک انصاف ہے ۔ عوام نے کرپشن کے بے تاج بادشاہوں اور نام نہاد خادم اعلیٰ سے لاتعلقی کا اظہار کرکے انہیں مسترد کردیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان قوم کی مشکلات سے پوری طرح آگاہ ہیں اور ان کے مستقل حل کیلئے عملی اقدامات کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ دور حکومتوں نے نوٹ چھاپ چھاپ کر افراط زر میں اس بے تحاشا اضافہ کیا اور بیڈ گورننس کے باعث گردشی قرضوں میں خطر ناک حد تک اضافہ کر دیا ہے وزیر اعظم عمران خان اپنی مدبرانہ اور قائدانہ صلاحیتوں سے تمام بحرانوں پر سلسلہ وار قابو پالیں گے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us