8 8

آپ سے سیاسی اختلاف اپنی جگہ پر آپ کی انسانیت کی خدمات کو سراہتا ہوں


لاہور(نیوز ڈیسک ) مریم نواز کے صاحبزادے محمد جنید صفدر کا عمران خان سے متعلق کہنا ہے کہ آپ سے سیاسی اختلاف اپنی جگہ پر آپ کی انسانیت کی خدمات کو سراہتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کے صاحبزادے محمد جنید صفدر کی جانب سےسماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پر جاری کیے گئے پیغام کے ہر طرف خوب چرچے جاری ہیں۔مزکورہ پیغام میں محمد صفدر جنید نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ سے سیاسی اختلاف اپنی جگہ پر آپ کی انسانیت کی خدمات کو سراہتا ہوں۔ اللہ نے آپ کو بے حد عزت، شہرت اور صلاحتیوں سے نوازا ہے۔ آپ ان سب کو پاکستان کیلئے استعمال کرتے رہیں۔ آپ کا ساتھ دینے والے بند دروازوں کے پیچھے سے آپ کیلئے دعا کرنے والے بہت سے لوگ ہیں۔محمد جنید صفدر نے عمران خان سے درخواست کی ہے کہ وہ خود کو ان لوگوں کے ہاتھوں استعمال مت ہونے دیں جو انہیں صرف اپنے مقاصد کیلئے استعمال کر رہے ہیں۔ ماضی کی طرح اب بھی مشکل وقت آنے پر یہ لوگ آپ کا ساتھ چھوڑنے میں پہل کریں گے۔ تاہم مشکل وقت میں اگر کوئی آپ کیساتھ ہو گا تو صرف وہ جو بند دروازوں کے پیچھے سے ہر وقت آپ کیلئے دعا گو رہتے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us