pti 9

آپ کو پتہ ہی نہیں کہ یہ چیز ہے کیا آپ اسے ختم کرنے کی بات کرر ہے ہیں تحریک انصاف کے اہم رہنماکو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ گیا


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہاہے کہ فیصل ووڈا کو اٹھارویں ترمیم کا پتہ نہیں ، اسے ختم کرنے کی بات کرنے سے پہلے انہیں سوچنا چاہیے، یہ ایک ایسی ترمیم جو تمام صوبوں اور وفاق کی تمام جماعتوں کے اتفاق سے ہوئی ، فیصل اسے

ختم کرنے کی بات کر رہے ہیں۔صوبائی وزیر بلدیات سعید غنی نے سوک سینٹر میں واقع کے ڈی اے اور ایس بی سی اے کے مرکزی دفاتر کا الگ الگ دورہ کیا اور دورے کے دوران ڈی جی کے ڈی اے سمیع صدیقی اور ڈی جی ایس بی سی اے افتخار قائم خانی سے ملاقاتیں کی۔سعید غنی نے دونوں دفاتر میں متعلقہ افسران کی حاضری چیک کی جبکہ اجلاس کی صدارت بھی کی، اجلاس کے اختتام کے بعد صوبائی وزیر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ تارکین وطن ایک قومی مسئلہہے اور کسی کے پاس ان لوگوں کا ڈیٹا نہیں ۔انہوں نے کہا کہ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کو ہدایت کی ہے کہ غیر قانونی تعمیرات کے خلاف ایکشن مزید تیز کریں جبکہ شہر کے 6 اضلاع میں سے 4 میں زمین کی نشاندہی ہوگئی ہے جہاں قبرستان بنائیں جائیں گے اور کے ڈی اے کوبھی تعمیرات کے حوالے سے اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہیں۔فیصل واوڈا کے بیان پر سعید غنی نے کہا کہ اٹھارویں ترمیم سے متعلق بات کرنے سے پہلے فیصل واوڈا کو سوچ لینا چاہیے تھا کہ وہ کیا بات کر رہے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us