ch 2

آپ کیا چاہتے ہیں میں برطانیہ چلا جائوں؟ چیف جسٹس نے بھری عدالت میں اعتزاز احسن کو کیا کہہ ڈالا چونکادینے والی خبر


لاہور(آئی این پی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے زیرزمین پانی نکال کرفروخت کرنیوالی کمپنیوں کے مالکان کو آج صبح9 بجے سپریم کورٹ طلب کر لیا، چیف جسٹس پاکستان نے اعتزاز احسن کی 30 نومبر تک سماعت ملتوی کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے کہا کہ

آپ کیا چاہتے ہیں کہ میں سمجھوتہ کرکے برطانیہ کے دورے پر چلا جائوں ،کیا وہ لوگ معافی کے قابل ہیں جنوں نے اس قوم کو گندہ پانی پلایا۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں بنچ نے زیرزمین پانی نکال کر فروخت کرنے والے کمپنیوں کیخلاف ازخودنوٹس کی سماعت کی،صاف پانی کمپنی کے وکیل اعتزاراحسن نے مقدمے کی سماعت 30 نومبر تک ملتوی کرنے کی استدعاکرتے ہوئے کہا کہ آپ برطانیہ کے دورے کے بعد آکر یہ کیس سن لیں ۔چیف جسٹس نے اعتزاز احسن کی استدعا مسترد کرتے ہوئے کہا کہ آپ کیا چاہتے ہیں کہ میں سمجھوتہ کرکے برطانیہ کے دورے پر چلا جائوں کیا وہ لوگ معافی کے قابل ہیں جنہوں نے اس قوم کو گندہ پانی پلایا،چیف جسٹس نے کہا کہ ڈی جی فوڈ اتھارٹی بتائیں غیر معیاری فروخت پرکیا فوجداری کارروائی بنتی ہے عدالت نے 11 کمپنیوں کے مالکان آج صبح 9 بجے سپریم کورٹ طلب کر لیا،چیف جسٹس نے کہا کہ آج پیش نہ ہونے پر کمپنیوں کے مالکان کے نام ای سی ایل میں ڈالوں گا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us