work 1 113

” آپ کی کارکردگی ٹھیک نہیں” فیاض الحسن چوہا ن کو عہدے سے ہٹا دیا گیا


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی کارکردگی پر اظہار عدم اطمینان کرتے ہوئے انہیں وزیر اعلی پنجاب کی ترجمانی سے ہٹادیا ہے ‘ فیاض الحسن چوہان کی جگہ پنجاب حکومت کی ترجمانی کیلئے شہباز گل کو نامزد کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی کاردکردگی سے مطمئن نہیں تھے جس کی بنا پر ان کی جگہ حکومت پنجاب کی میڈیا پر ترجمانی کا فریضہ شہباز گل کو دے دیا گیا ہے ۔

شہباز گل کی بطور ترجمان وزیر اعلی پنجاب تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی قیادت نے وزیر اعلی پنجاب کے ترجمان کی تبدیلی صوبائی وزیر اطلاعات کے متنازعہ بیانات کے باعث کی ہے۔ذرائع نے یہ بھی دعوی کیا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار بھی فیاض الحسن چوہان کی کارکردگی سے خوش نہیںشہباز گل کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن وزیر اعلی پنجاب کے حکم پر کیا گیا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us