24

آپ یہ ساری معلومات صرف ایک ایس ایم ایس سے جان سکتے ہیں


کراچی (ویب ڈیسک )محکمہ ایکسائز سندھ کی جانب سے گاڑیوں کی چوری اور ان کے غیر قانونی استعمال کو روکنے کیلئے ایس ایم ایس سروس متعارف کرادی۔صوبائی وزیر برائے ایکسائز سندھ مکیش کمار چاولہ کے مطابق رجسٹرڈ گاڑیوں کی چوری اور ان کا غیر قانونی استعمال روکنے کیلئے ایس ایم ایس سروس متعارف کرادی گئی ہے۔ یہ سروس عوامی سہولت کیلئے متعارف کرائی گئی ہے، اب کوئی بھی

شہری 8147 پر اپنا شناختی کارڈ نمبر بھیج کر یہ معلوم کرسکتا ہے کہ اس کے نام پر کتنی گاڑیاں رجسٹرڈ ہیں۔انہوں نے بتایا کہ یہ سہولت پہلے محکمہ ایکسائز کی ویب سائٹ پر موجود تھی لیکن اب یہ ایس ایم ایس کے ذریعے بھی مہیا کردی گئی ہے۔ 8147 پر گاڑی کا نمبر بھیج کر بھی تفصیلات حاصل کی جاسکتی ہیں، اس سروس سے عوام کے وقت اور پیسوں کی بچت ہوگی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us