12 14

اٹلی میں کورونا وائرس کی وجہ سے زیادہ ہلاکتیں کیوں ہوئیں


اسلام آباد (ویب ڈٰیسک) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اٹلی میںبزرگ آبادی کی تعداد بہت زیادہ ہے جس کی وجہ سے وہاں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔سینئر صحافیوں اور اینکر پرسنز کے ساتھ مکالمہ کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ اٹلی اس لیے پھنس گیا کیونکہ ان کی دوسری سب سے زیادہ عمر کی آبادی ہے۔ ہمارا ایڈوانٹیج یہ ہے کہ ہمارے پاس دنیا کی دوسری نوجوان آبادی ہے۔انہوں نے کہا کہ کرفیو سے پہلے پوری تیاری کریں گے، یہ پلان بنائیں گے کہ کس طرح لوگوں کے گھروں میں کھانا پہنچانا ہے، اس حوالے سے والنٹیئرز کی فورس تشکیل دے جائے گی، اوورسیز پاکستانیوں کو کہیں گے کہ وہ فنڈز جمع کرائیں۔خیال رہے کہ اٹلی میں کورونا وائرس کے متاثرہ مریضوں کی تعداد 63 ہزار 927 ہوچکی ہے جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 6 ہزار 77 ہوگئی ہے۔ کورونا وائرس کی وجہ سے اٹلی میں سب سے زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہیں اور یہاں چین سے تقریباً دوگنا لوگ اپنی زندگیاں گنوا چکے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us