39 1

اٹلی میں ہونے والی اموات چار ہزار سے تجاوز


روم (ویب ڈیسک) اٹلی کے سول ڈیفنس نے جمعہ کو اعلان کیا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا کی وبا نے اٹلی میں 627 افراد کی جان لے لی جس کے بعد اس وباء سے اٹلی میں ہونے والی اموات چار ہزار سے تجاوز کر گئی ہیں۔

اطالوی وزیراعظم گوئسپے کونتے کا کہنا ہےکہ معاملہ ہماری دسترس سے باہر ہو گیا ہے زمین کے سارے حل ختم ہوگئے ہیں، اب آسمان سے آنے والی کسی مدد کے منتظر ہیں۔ ملک کے شمالی علاقے لمبارڈیا میں مزید 381 اموات ریکارڈ کیں گئیں جبکہ ملک بھر میں چھ ہزار نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ دوسری طرف اطالوی حکومت نئے سخت اقدامات اپنانے پر غور کر رہی ہے تاکہ کرونا کی وباء کے بے قابو جن پر قابو پایا جا سکے۔ وزیر برائے علاقائی امور فرانسسکو بوچا نے جمعہ کو بتایا کہ اگلے 24 اور 48 گھنٹوں کے درمیان نئی پابندیاں لاگو کی جاسکتی ہیں، جن میں بیرونی سرگرمیوں کو معطل کرنے کے امکانات بھی شامل ہیں۔ اٹلی کے شمالی صوبے کے گورنر اٹیلیو فونٹانا نے لمبارڈیا میں اب تک کرونا سے تین ہزار افراد کی موت واقع ہوچکی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اموات کی شرح کم کرنے کے لیے مزید سخت اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

2 14
تصویر پر کلک کر کے خبر پڑھیں


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us