emb 1

اٹک میں دلہن بارات کے دوران ہی گولی لگنے سے جاں بحق


اٹک (مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کےشہر اٹک کے ایک گائوں میں نئی نویلی دلہن جہالت پر مبنی رسوم و رواج کی بنا پر نئی زندگی کی شروعات سے پہلے ہی جہان فانی سے کوچ کر گئی۔نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق اٹک کے تھانہ صدرکی حدود میں گولڑہ گاؤں کے

حبیب نامی نوجوان کی عظمیٰ نامی لڑکی سے شادی تھی، جب عظمیٰ بی بی کی بارات واہ کینٹ سے گولڑہ پہنچی توگھرمیں فائرنگ کی جارہی تھی۔ اس دوران دلہے کے بھائی کی پستول میں گولی پھنس گئی، پستول سے گولی نکالی جا رہی تھی کہ گولی چل گئی اورسامنے بیٹھی دلہن عظمیٰ کو جا لگی، جس سے دلہن موقع پرجاں بحق ہوگئی۔اہل علاقہ کے مطابق شادی میں فائرنگ 5 گھنٹے سے زائد جاری رہی اورپولیس کے نہ پہنچنے سے المناک واقعہ پیش آیا۔ پولیس نے دلہن کی لاش ڈی ایچ کیواسپتال منتقل کرکے کاغذی کارروائی کا آغازکردیا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us