fawad 1

“””” اپنا بچہ وزیراعظم بن گیا ہے، تحفہ تو ملے گا، چمچے کو وزیراعظم جو بنادیا” عمران خان کے دورہ سعودی عرب پر جاتے ہی فواد چودھری کی ایسی ٹویٹ آگئی کہ ہر کوئی چونک گیا


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان ان دنوں سعودی عرب کے دورے پر ہیں۔ ایسے میں وزیراطلاعات فواد چودھری کی ایسی ٹویٹ سوشل میڈیا پر گردش کرتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے جو انھوںنے سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کے وزیراعظم بننے کے

بعد سعودی عرب کا دورہ کرنے پر کی تھی۔22 مئی 2013 کو کیے جانے والے ٹویٹ میں فواد چوہدری نے نواز شریف کو وزیر اعظم منتخب ہونے پر تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔ فواد چوہدری نے اپنے ٹویٹ میں لکھا ” اپنا بچہ وزیر اعظم بن رہا ہے سلامی بنتی ہے، شاہ عبداللہ پاکستان کو 15 ارب ڈالر دینے جا رہا ہے، سعودی عرب کی جانب سے پاکستانی قوم کو یہ تحفہ اس لیے دیا جارہا ہے کیونکہ انہوں نے سعودیہ کے چمچے کو وزیر اعظم بنایا ہے“



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us