work 1 242

” اپنا بیگ اپنے سکیورٹی گارڈ سے کیوں اٹھوایا” شیریں مزاری کا ایک ایسا بیان جاری ہو گیا کہ حیران کن صورتحال پیدا ہو گئی


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)انسانی حقوق کی وفاقی وزیر شیریں مزاری کے اپنا بیگ سکیورٹی گارڈ سے اٹھوانے پر ایک نجی ٹی وی چینل پر خبر جاری ہوئی جسکے بعد سوشل میڈیا پر خاتون وفاقی وزیر کو شدید تنقید کا نشانہ بنائے جانے کا سلسلہ شروع ہو گیا ۔ تاہم اس بارے میں شیریں مزاری کا ٹوئٹر پر وضاحتی بیان بھی جاری ہو گیا ہے۔انسانی حقوق کی وزیر نے ٹویٹر اکائونٹ میں لکھا ہے کہ تقسیم

انعامات کی تقریب کے دوران انہوں نے اپنا بیگ زمین پر رکھا تھا جبکہ انتظامیہ کی جانب سے بیگ کو ہٹانے پر سیکیورٹی گار ڈ نے بیگ خود سے اٹھا لیا ۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شریں مزاری کو کھیلوں کی تقریب میں مہمان خصوصی کے طور پر مدعو کیا گیا تھا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us