27 9

اپنا جسم اپنی مرضی ایک طرف،قوموں اور ملکوں کی مرضی محدود ہوگئی


راولپنڈی (این این آئی) شمالی پنجاب حلقہ خواتین جماعت اسلامی کی ناظمہ ثمینہ احسان نے کرونا وائرس کے حوالے سے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اللہ کی طاقت کے سامنے سب طاقتیں بے بس ہو چکی ہیں۔ان حالات میں رجوع الی اللہ کرنا

ھوگا۔ کرونا وائرس پوری دنیا میں پھیل رہا ہے،اپنا جسم اپنی مرضی ایک طرف،قوموں اور ملکوں کی مرضی محدود ہوگئی ہے۔امریکہ یورپ اور چین جیسی طاقتیں بے بس ہوگئی ہیں۔فرمان الٰہی ہے ”خشکی اور تری میں فساد برپا ہو گیا لوگوں کے اپنے ہاتھوں کی کمائی سے تاکہ مزہ چکھائے ان کو ان کے بعض اعمال کا شاید کہ وہ باز آجائیں“(روم 41)۔ ہمیں اپنے رب کی بندگی کا اقرار اور اطاعت کا عہد کرنا ھوگا۔ثمینہ احسان نے مزید کہا کہ ہمیں اس وبا کے حوالے سے خوف اور مایوسی پھیلانے سے بچنا چاہیے۔ حفاظتی اقدامات بھی ضرور کرنے چاہیے۔ اس ضمن میں اسلام صفائی اور طہارت کے جو اصول دیتا ہے ان پر سختی سے عمل کرنا چاہیے اور کھانے پینے میں بھی حرام اور حلال کی حدود کا خصوصی خیال رکھنا چاہیے اس کے علاوہ مسنون اذکار اور اجتماعی استغفار کا خصوصی اہتمام کرنا چاہیے۔انہوں نے میڈیا پر بھی زور دیا کہ

وہ اپنی ذمہ داری کما حقہ پوری کرے اور لوگوں میں حوصلہ پیدا کرے، اس وبا سے نمٹنیمیں لوگوں کی مدد میں اپنا کردار ادا کرے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us