3 10

اپوزیشن اتحاد کا بڑا فیصلہ، تمام جماعتیں کیا کرنے جا رہی ہیں


اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) سربراہ جے یوآئی ف مولانا فضل الرحمان کی کوشش سے پی ڈی ایم کی تمام جماعتیں پھر متحد ہوگئیں، پی ڈی ایم جماعتوں نے پیپلزپارٹی کا فوری استعفے

نہ دینے کا مئوقف مان لیا، لانگ مارچ کے 10 روزہ دھرنے کو طویل المدتی احتجاج میں بدلا جاسکتا ہے۔ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم کی بڑی جماعتوں پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان ایک دوسرے پر لفظی تنقید کے بعد برف پگھل گئی ہے۔صدر پی ڈی ایم مولانا فضل

الرحمان نے سابق وزیراعظم نوازشریف اور سابق صدر آصف علی زرداری سے متعدد بار رابطے کیے، اس دوران دونوں میں شکوے شکایات کو دور کیا جس کے باعث پی ڈی ایم کی تمام جماعتیں ایک پلیٹ فارم پر آچکی ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us