3

اپوزیشن کا مستعفی ہونے کا فیصلہ


اسلام آباد(آن لائن) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی اے پی سی میں اسمبلیوں سے استعفیٰ کا فیصلہ تمام جماعتیں تسلیم کریں گی، اتنی بڑی اپوزیشن کے مستعفی ہونے سے جمہوری عمل ختم ہو جائے گا، شہباز شریف سے کہوں گا کہ خلائی مخلوق اور محکمہ زراعت کی بات کرتے رہا کریں، حکومت ناکام ہو چکی، عوام کو دوبارہ اظہاررائے کا موقع دیا جائے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہاکہ نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع کروائی گئی ہے۔ نواز شریف جب بیرون ملک گئے تو ان کی حالت کیا تھی سب جانتے ہیں۔ ان کا علاج ابھی پورا نہیں ہوا۔ نواز شریف کو اپنا علاج کروا کر ہی وطن واپس آنا چاہیے۔ سب سے ضروری صحت ہے جبکہ علاج کروانا ان کا حق ہے۔ نواز شریف اپنا علاج کروا کر ہی واپس

آئیں گے۔ میڈیکل رپورٹ میں واپسی کی تاریخ نہیں لکھی نواز شریف کی وطن واپسی کا فیصلہ ڈاکٹرز کریں گے۔ شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے بیانیے پر مریم نواز اور شہباز شریف سمیت سب متفق ہیں۔ جس ملک میں انتحابات شفاف نہ ہوں وہاں جمہوریت نہیں چلتی۔ شہباز شریف سے درخواست کرتاہوں کہ خلائی مخلوق کی بات کیا کریں۔ یہ بھی بات کروں گا کہ محکمہ صحت اور زراعت کی بھی بات کیا کریں۔ جب حکومت ناکام ہو جائے تو انتخابات ہی نیا راستہ ہوتا ہے۔ امید ہے اے پی سی میں جو فیصلہ ہو گا تمام جماعتیں تسلیم کریں گی۔ سیاست ناممکن کو ممکن بنانے کے لئے ہوتی ہے۔ مولانا فضل الرحمان کو حق ہے کہ اپنے تحفظات کا اظہار کریں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us