3

اڑکانہ میں وزیراعظم کی ہرن، تیترسمیت 135 ڈشز سے تواضع‎


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں اندرون سندھ رہنے والے لوگوں کی مشکلات کا پورا احساس ہے، یہی وجہ ہے کہ وفاقی حکومت نے احساس کیش پروگرام میں سندھ کے لیے اضافی فنڈز مختص کیے ہیں، تحریک انصاف کے کارکن اپنے متعلقہ علاقوں میں کورونا وبا سے بچنے کی احتیاطی تدابیر کے حوالے سے کردار ادا کریں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کو لاڑکانہ میں پی ٹی آئی کارکنان سے ملاقات میں کیا۔ کارکنان نے وزیر اعظم کے اندرون سندھ دورہ کرنے پر خوشی کا اظہار کیا۔ غریب اور مزدور طبقے کی

کفالت کے لیے اندرون سندھ میں احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے اجرا پر کارکنان نے وزیر اعظم کو خراج تحسین پیش کیا۔ اس موقع پر وزیر اعظم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اندرون سندھ رہنے والے لوگوں کی مشکلات کا پورا احساس ہے اور اسی احساس محرومی کو کم کرنے کے لیے انہوں نے لاڑکانہ کا دورہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ سندھ اور خصوصا اندرون سندھ میں غربت کا ادراک کرتے ہوئے وفاقی حکومت نے احساس کیش پروگرام میں سندھ کے لیے اضافی فنڈز مختص کیے ہیں۔ وزیراعظم نے کارکنان کو تاکید کی کہ وہ اپنے متعلقہ علاقوں میں کورونا وبا سے بچنے کی احتیاطی تدابیر کے حوالے سے بھر پور مہم چلائیں۔دوسری طرف یہ خبر سامنے آئی ہے کہ لاڑکامہ پہنچنے پر وزیراعظم عمران خان کیلئے تیتر، ہرن ، مرغابی ، مچھلی اور بریانی سمیت 135ڈشز سے تواضع کی گئی ۔ نجی ٹی

وی چینل 24کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے رات کے کھانے کیلئے 135 الگ الگ کھانے بنائے گئے ہیں۔ ان کھانوں میں ہرن روسٹ، تیتر روسٹ، مرغابی، بریانی، بہہے، زردہ، لوکی کا حلوہ، مچھلی روسٹ، ڈبرہ فرائی مچھلی، مٹن شرغہ، ران روسٹ، سجی، چکن پکوڑا، مٹن پکوڑام کوفتے اور دوسری ڈشز تیار کی گئیں تھیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu