23 1

اڑھائی سال بعد نا قابلِ یقین انکشاف


اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف صحافی نواز رضا لکھتے ہیں کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے ناراض رہنما چوہدری نثار علی خان نے بظاہر ن لیگ سے اپنا ناطہ توڑ لیا ہے اور پچھلے اڑھائی سال سے گوشہ نشین ہو گئے ہیں۔ان کا محدود لوگوں سے رابطہ ہے،صرف ان کے حلقہ انتخاب کے چیدہ چیدہ لوگ ان سے رابطے میں ہیں۔ملاقاتیوں کی ایک طویل فہرست ان کے پولیٹکل سیکرٹری کے

پاس پڑی ہے لیکن وہ کسی سے ملاقات نہیں کرتے۔ان کی پراسرار خاموشی افواہوں کو جنم دیتی ہے۔اس پر طرفہ تماشا یہ کہ وہ ان افواہوں کی تردید کرنے کی بجائے انجوائے کرتے ہیں۔گذشتہ دونوں سینیٹر محمد علی درانی نمودار ہوئے جن کی کوٹ لکھپت جیل میں شہباز شریف سے ملاقات ہوئی۔اگرچہ ان کا دعوی ہے کہ وہ میاں شہباز شرہف کے پاس پیر پگاڑا کا پیغام لے کر گئے ہیں لیکن واقفان راز کا کہنا ہے کہ ان کی ملاقات بڑوں کی اشیر باد سے ہوئی۔اس کے بعد وہ مولانا فضل الرحمن سے

ملاقات کرتے ہیں لیکن اگلے روز ہی اچانک فیض آباد پہنچ گئے جہاں ان کی چوہدری نثار علی خان سے ان کی ملاقات ہوئی۔پہلے تو دونوں اطراف سے اس ملاقات کی تصدیق نہیں کی گئی پھر خود ہی چوہدری نثار علی خان کے پولیٹکل سیکرٹری نے ملاقات کی تصدیق کی۔معلوم نہیں سینیٹر محمد علی درانی چوہدری نثار علی خان کے لیے کس کا پیغام لے کر گئے تھے لیکن ایک بات واضح ہو گئی کہ کسی نہ کسی سطح پر کچھ ہو رہا ہے۔قبل ازیں صحافی اعزاز سید نے دعویٰ کیا کہ شہباز شریف کی رہائی اور لیگی قیادت کی مقدمات سے جان خلاصی کے لیے راولپنڈی میں بیٹھے چوہدری نثار خاموشی سے کوششیں کررہے ہیں۔ ظاہر ہے یہ سب شہبازشریف کی ایما پر ہورہا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us