work 1 81

اگرآپ کوکوئی بغیراجازت اپنے واٹس ایپ گروپ میں شامل کردیتاہےاورآپ تنگ ہیں تویہ خبرآپ کے لیے ہے


لاہور (ویب ڈیسک) بغیر اجازت واٹس ایپ گروپس میں شامل کئے جانے سے تنگ افراد کیلئے خوشخبری ہے کہ واٹس ایپ نے اس مسئلے پر قابو پانے کیلئے نیا پرائیویسی فیچر متعارف کرانے کا اعلان کر دیا ہے جس کے تحت اب کسی گروپ میں شامل ہونے کا فیصلہ کرنے کا اختیار صارف کے ہاتھ میں دیدیا جائے گا۔گروپس میں پرائیویسی ٹیب کے اندر تین

نئی آپشنز “Nobody, My Contacts, Everyone” متعارف کرائی جائیں گی۔ اگر آپ Nobody آپشن سلیکٹ کر لیں گے تو کسی بھی شخص کی جانب سے گروپ میں شامل کئے جانے پر آپ کو ایک درخواست موصول ہو گی جسے آپ قبول کر کے گروپ میں شامل ہو سکیں گے یا اسے رد بھی کیا جا سکے گا۔اسی طرح “My Contacts” کی آپشن منتخب کرنے والے افراد کو صرف ان کی کنٹیکٹس لسٹ میں شامل افراد ہی کسی گروپ میں شامل کر سکیں گے جبکہ “Everyone” منتخب کرنے والے افراد کو ہر کوئی کسی بھی گروپ میں شامل کر سکے گا جیسا کہ ابھی ہوتا ہے۔کمپنی کے مطابق جو صارفین “Nobody” آپشن منتخب کریں گے انہیں گروپ میں شامل کئے جانے والے فرد کی جانب سے ایک پرائیویٹ پیغام موصول ہو گا جس میں گروپ انفارمیشن ہو گی جبکہ اس درخواست کو قبول یا رد کرنے کیلئے صارف کے پاس تین دن کا وقت ہو گا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us