1 18

اگر عمران خان مرزا قادیانی کی طرح پیغمبری کا دعویٰ کریں تو تحریک انصاف اسے مان لے گی


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر معروف تجزیہ کار اوریا مقبول جان کا کہنا ہے کہ میں جس چیز سے ڈر رہا ہوں وہ وزیراعظم عمران خان کے فدائین اس قسم کے ہیں کہ عمران خان کہیں میں پیغمبر ہوں تو وہ انہیں پیغمبر مان لیں گے ۔ تفصیلات سینئر تجزیہ کار اوریا مقبول جان نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان مرزا قادیانی کی طرح پیغمبری کا دعویٰ کریں تو تحریک انصان والے اسے مان لے گی ان کی اس طرح کی فالونگ ہے اس طرح کا ایمان ہے۔ یہی فالونگ ہے جو عمران خان کو نیچے نہیں آنے دے گی ۔ ان کا کہنا تھا کہ میں نے پرویز مشرف کے زمانے میں لکھتا رہا اور نوکری کو دائو پر بھی لگا کر لکھا ۔ وزیراعظم عمران خان کے ارد گرد بیور و کریسی میرے ساتھ کام کرتی رہی ہے ، انہوں نے مجھے کھل کر بتایا کہ خان صاحب کسی کی بات نہیں سنتے ، ہم کیا سنائیں ۔ یہ جو کرفیو ہوگا یہ لوگوں کو مارنے کیلئے نہیں پیار کرنے کیلئے ہوگا۔ آپ ایک چیز یقینی بنائیں کہ گھر بیٹھو ہم تمہیں کھانا پہنچادیں گے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us