work 1 64

اگر مسجد اقصیٰ کونقصان پہنچا تو یہ مسجد حرام اور مسجد نبوی کا نقصان ہوگا دنیا بھر کے علما نے مسلمانوںکے نام پیغام جاری کر دیا


استنبول (این این آئی)بین الاقوامی علماء اتحاد نے عالم اسلام سے نصرت الاقصیٰ اور محصورین غزہ کی حمایت کا مطالبہ کیا ہے۔استنبول میں علماء اتحاد کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مسجد اقصیٰ کو نقصان پہنچنا مسجد حرام اور مسجد نبوی کو نقصان پہنچنے کے مترادف ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسجد اقصیٰ اور مسجد حرام دونوں بھائی ہیں۔ ایک

کی خوشی دوسرے کی خوشی اور ایک کا غم دوسرے کا غم ہے۔انہوں نے دفاع قبلہ اول کے حوالے سے عالم اسلام کو اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ عالم اسلام کو قبلہ اول کے دفاع کیلئے مالی، قولی اور عملی جہاد کا سلسلہ جاری رکھیں۔ مسلم دنیا میں نصرت مسجد اقصیٰ کیلئے سوشل میڈیا اور مرکزی دھارے کے ذرائع ابلاغ میں موثر مہم چلانے کی ضرورت ہے۔ عالم اسلام میں دفاع قبلہ اول کےئے عوام کو سڑکوں پر آنے اور مظاہرے کرنا ہوں گے۔عالمی علماء اتحاد نے کہا کہ مسجد اقصیٰ کے حوالے سے مسلم دنیا کی کمزوریوں سے صہیونی دشمن نے فائدہ اٹھایا۔ مسجد اقصیٰ کے بعد صہیونیوں کے مسجد حرام کے حوالے سے مذموم عزائم بھی اب دنیا سے ڈھکے چھپے نہیں۔بیان میں عالم اسلام کی مساجد کے آئمہ اور خطباء پر زور دیا گیا کہ وہ اپنے جمعہ کے خطبات اور بیانات میں القدس اور مسجد اقصیٰ کے حوالے سے آواز بلند کریں اور ساتھ ہی ساتھ غزہ کے محصورین کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کریں۔ ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us