15

اگلے چند دنوں میں کیا ہونے والا ہے ؟ بہت بڑی خبر بریک کر دی گئی


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کو تنہا نہ سمجھا جائے ، اسرائیل ، امریکہ اور دو دیگر 3 ممالک کی طرف سے مسلم لیگ ن کے قائد کو توانائی مل رہی ہے ، ان خیالات کا اظہار تجزیہ کار و سینیر صحافی عارف حمید بھٹی نے کیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کےقائد نواز شریف کو تنہا مت سمجھیں ، اس کے پیچھے اسرائیل ،

امریکا اور تین چار دیگر ممالک بھی ہیں جن میں سعودی عرب اور یو اے ای بھی ان کی پشت پر کھڑے ہیں ، جب کہ سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے 3 دن پہلے نواز شریف کو فون کیا اور بتایا کہ میرے بیان پر یہ ردعمل دیکھنے میں ایا ہے ، کیوں کہ میرے بیانیے کو بھارت کی طرف سے بہت اٹھا یا گیا ، جس پر سابق وزیراعظم نے انہیں کہا کہ یہ تو اچھی بات ہے۔عارف حمید بھٹی نے کہا کہ موجودہ بیانیے کی وجہ سے چند لوگ مسلم لیگ ن سے الگ ہوجائیں گے لیکن پارٹی کا بیانیہ یہی رہے گا بلکہ اس میں روز بروز اضافہ ہوگا اور اتنے سخت الفاظ بولے جائیں گے کہ عام پاکستانی بھی برداشت نہیں کریں گے ، تاہم مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اس وقت ہمارے اہم ملکی اداروں کو دباو میں لانا چاہتے ہیں ، جب کہ وہ اہم ادارے اس وقت حالت جنگ میں ہیں کیوں کہ بھارت نے پاکستان پر بری نگاہیں رکھی ہوئے ہے لیکن وہ ہماری پاک فوج کی وجہ سے کچھ کر نہیں

پا رہا۔دوسری طرف حکومت مخالف اپوزیشن کی تحریک کیلئے نومبر کا آخری ہفتہ فیصلہ کن قرار دے دیا گیا ، سینئر صحافی صابر شاکر نے کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کی تحریک کیلئے نومبر کا آخری ہفتہ فیصلہ کن ہوگا ، نومبر میں اپوزیشن اپنی تحریک کومزید تقویت دے گی ، ہمارے اداروں کے پاس اطلاعات ہیں کہ اس سلسلے میں لندن میں امریکا اوردو بردار ممالک کے سفیر بہت متحرک ہیں ، نوازشریف نے اسٹیبشلمنٹ کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے پی ڈی ایم کومزید ہدایات جاری کی ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us